@Mr.ghost 💀👽💀
کیا یہ نہیں پوچھا کہ اپریشن ختم ہونے کے بعد دہشت گردی بھی ختم ہو جائے گی کہ نہیں؟؟؟
اور دوسری بات یہ کہ جو دھشگر تھے وہ کہاں نکل گئے سارے علاقہ تو اپ لوگوں نے گھیر لیا تھا؟؟
اور تیسری بات یہ ہے کہ کیا ہمیں اسی طرح تعلیم سے محروم رکھا جائے گا یا پھر کچھ سہولت دی جائے گی؟؟؟
❓❓
2026-11-20 17:57:20
5
🫵 آریان 💔🌿💔داوڑ🫵 :
خلی دا مسجدونا نہ شہید کا وئ نرا فنڈینہ نہ غوڑی میز😭💔