@asifalituri2: 21 نومبر 2024 — پاراچنار کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن! 💔😭 وہ دن جب معصوم انسانوں کا خون بہایا گیا، کئی گھر ماتم کدے بن گئے، ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں اور بہنوں کے سہاگ چھن گئے۔ سال گزر جاتے ہیں، تاریخیں بدل جاتی ہیں، مگر شہیدوں کی جدائی کا درد کبھی کم نہیں ہوتا۔ پاراچنار کے زخم آج بھی ہمارے دلوں میں تازہ ہیں۔ ہم اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ ان کا خون، ان کی قربانیاں اور ان کی یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے اور سرزمینِ پاراچنار کو امن و سکون نصیب فرمائے۔ آمین! 🤲 یہ محض ایک تاریخ نہیں، یہ پاراچنار کے ہزاروں دلوں کا وہ درد ہے جو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ 💔 #😭😭😭💔💔💔 #💔💔💔💔💔💔💔💔💔 #ya_zahra_sa😭_ya_zahra😭 #پاراچنار🍁 #labikyahussain🖤 @💗Mazzo Bahi💗 @kamran Ali Turi @Ali_سرحدی @QAISER GHUMNOSH[ 902] @alimurtaza12 @BLACK LIFE ☹️😞🥺