بابا کی ذات اس گھنے درخت کی طرح ہے جس کی چھاؤں میں دنیا کی ہر گرمی ٹھنڈی لگتی ہے... اور بابا کے جانے کے بعد زندگی اس سوکھے درخت کی طرح بن جاتی ہے جس پر نہ کوئی سایہ بچتا ہے اور نہ ہی سکون! 💔✨
باپ سر پر سلامت ہو تو کچی چھت بھی محل لگتی ہے، اور باپ کا سایہ سر سے اٹھ جائے تو پکے محلات میں بھی ویرانی کا راج ہو جاتا ہے۔
2026-11-21 01:35:23
3
Mirza Shehzad :
ameen Suma ameen
2026-11-21 07:16:28
0
Malik Gg :
ameeeeeen sum ameeeeeen 🤲😭😭😭
2026-11-21 01:38:57
1
Abdul Raqeeb Swati :
really deeply touching my heart
main baba Jan ko kasy marhoom likhon 😭😭😭
Khuda pak sy Dua hy
یا اللہ میرے مرحوم بابا جان کی مغفرت فرمائیں ان کے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائیں الٰہی انہوں نے دنیا میں مجھے جو سکھ آرام اور محبت دی تو ان کو آخرت میں اس سے بڑھ کر جزائے خیر عطا فرما میرے بابا کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا اسے نور سے بھر دے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین
اور مولا جنکے اپنے رخصت ہوگئے ہیں انکی بھی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائیں
آمین ثم آمین 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-21 08:29:09
0
Malik Arslan :
Elahi Ameen Suma Ameen
2026-11-21 05:49:50
0
boss :
ameen
2026-11-20 18:04:26
1
Queen 💕 gujjar :
ameeeeen
2026-11-21 05:05:26
0
s❤️t :
amen
2026-11-21 06:38:02
0
Muhammad Arfan :
Amee
2026-11-21 03:08:01
0
Baba ki Sherni beti :
باپ صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ ایک ایسا سایہ دار اور مضبوط درخت ہوتا ہے جو خود کڑی دھوپ سہتا ہے مگر اپنے بچوں کو ہمیشہ ٹھنڈی چھاؤں میں رکھتا ہے۔ جب تک باپ کا ہاتھ سر پر ہو، دنیا کا کوئی طوفان یا مصیبت انسان کو توڑ نہیں سکتی۔ 💔🥀
لیکن جب وہی سایہ سر سے اٹھ جاتا ہے، تو دنیا یکدم ویران اور سنسان لگنے لگتی ہے۔ باپ کے بے جان ہاتھ کو آخری بار چوم کر جب میں نے رب سے صبر مانگا، تو اُس لمحے مجھ پر یہ کڑوی حقیقت کھلی کہ باپ کے بچھڑنے کا غم اتنا بڑا ہوتا ہے کہ اس کے سامنے دنیا کا ہر دوسرا غم، ہر تکلیف اور ہر پریشانی بالکل بے معنی ہو جاتی ہے۔ باپ کے بغیر گھر کی رونق، خوشیاں اور تحفظ کا احساس ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ 💔🥺
اللہ تعالی تمام مرحوم والدین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)۔