@kan869.7: کبھی کبھی ایک خوبصورت لمحہ ہی کافی ہوتا ہے، دل کو خوش کرنے اور چہرے پر مسکراہٹ لانے کے لیے، زندگی چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے ہی حسین بنتی ہے، بس انہیں محسوس کرنے والا دل چاہیے۔ #foryou #trendingpicture #weather #villagelife #directforyou @🍁Z.K 🇧🇫7.9🍁 @AحmaD💫 @𝙄𝙟𝙖𝙯𝙤𝙤 @🕊️