@dw_urdu: کیا ہم سپرنووا براہِ راست دیکھ رہے ہیں؟ زمین سے تقریباً پانچ کروڑ نوری سال دور ایک بھاری ستارہ زبردست دھماکے کے نتیجے میں تباہ ہو گیا۔ اس عمل کو سائنسی زبان میں سپرنووا کہا جاتا ہے۔ ماہرینِ فلکیات نے اس سپرنووا کو ابتدائی مرحلے میں دریافت کر لیا ہے، جس سے انہیں اس کی روشنی میں اضافے اور دھماکے کے مختلف مراحل کا مشاہدہ کرنے کا موقع ملے گا۔ لیکن ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ دھماکا دراصل پانچ کروڑ سال پہلے ہوا تھا۔ یعنی ماہرینِ فلکیات آج جس واقعے کا مشاہدہ کر رہے ہیں، وہ کائنات کے ماضی کا ایک منظر ہے۔ A massive star about 50 million light-years from Earth has been destroyed in a powerful explosion. Scientists call this phenomenon a supernova.
m city m rhta hoo
moblink tower k signals sahe nh aarhe he city k andar Nasa walon koe salution he ak karoor noori saal .......my foot
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-11-21 07:04:33
1
MALIK SARFRAZ KHAN🔥 :
سائنس دانوں کو یہ نھی پتا کے اس دنیا میں لوگ بھوک سے تنگ آکر بیوی بچوں سمیت نہر میں کود کر جان دے دیتے ھیں اور یہ چلے ھیں خلاؤں میں استفرلہ
2026-11-21 15:48:48
0
ILU ILU :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-21 05:41:57
0
Gull :
😳😳😳
2026-11-21 05:45:30
0
ر۔ج۔ب۔ع :
💚💚💚
2026-11-21 15:29:22
0
Abdullah Nisar :
🥰🥰🥰
2026-11-21 05:02:32
0
..... :
sab bakwas hai
5 crore nuri saal tak yeh dekh kaise sakte hai insan ki banai machine sirf 1 din nuri duri tak gyi hai
2026-11-21 15:44:29
0
To see more videos from user @dw_urdu, please go to the Tikwm
homepage.