@mylovedaewoobrand: #میرا دل چاہتا ہے کہ آپ کو اتنی قربت سے محسوس کروں کہ دنیا کی تمام دوریاں بےمعنی ہو جائیں۔ آپ کے کندھے پر سر رکھ کر اپنی ساری تھکن بھول جاؤں اور آپ کی دھڑکنوں میں اپنے لیے ایک مستقل ٹھکانہ تلاش کر لوں۔ جاناں! مجھے دنیا کی رونقیں نہیں چاہییں، مجھے تو وہ مختصر سا گوشہ چاہیے جہاں آپ کی موجودگی میرے لیے پوری کائنات بن جائے۔ جہاں صبح آپ کے چہرے کے تصور سے طلوع ہو اور رات آپ کی قربت کی دعا پر ختم ہو سچ کہوں تو اب خواہش کسی نئی دنیا کو پانے کی نہیں، بس آپ کے ساتھ اپنی ایک چھوٹی سی دنیا آباد کرنے کی ہے آپ کا، جو دنیا سے نہیں، بس آپ سے وابستہ رہنا چاہتا ہے_🤌🌼🩵 #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage

💫ye ahsas bht gehra ha ❤️
💫ye ahsas bht gehra ha ❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 20 November 2026 15:19:45 GMT
190
41
1
3

Music

Download

Comments

qasimgujjar1276
Qasim Gujjar :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-11-20 15:48:45
0
To see more videos from user @mylovedaewoobrand, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About