@eshoo.honeylive: کل بھی یہی سوال کیا تھا آج بھی یہی سوال ہیں مگر جواب کسی کے پاس نہیں کیونکہ چوکیدار کہتا ہے ہم سے سوال کرنے کی جرت نہ کرو ،ہم تمہیں جوابدہ نہیں ،جی یہ امریکہ کو جوابدہ ہیں 🥴 #عمران_خان_ضروری_ہے #عمران_خان_تو_آئے_گا #freeimrankhan @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL