@anayaaesthetic.hub: اکثر سوچتی ہوں.... کہ ہم لڑکیوں کی دعائیں کیسے نصیب سے شروع ہو کر نصیب ہی پر ختم ہو جاتی ہیں۔ 🥀 کبھی کبھی ہم نصیب کے بارے میں اتنا سوچ لیتی ہیں کہ اپنے رب سے کچھ اور مانگنا ہی بھول جاتی ہیں، حالانکہ وہ رب تو ہر دعا سنتا ہے، ہر آنسو دیکھتا ہے۔ نصیب لکھنے والا بھی وہی ہے، اور نصیب بدلنے والا بھی وہی ہے۔ بس یقین رکھو۔ 🤲🏻✨ #AnayaAestheticHub #Ameen #AllahBlessYou #UrduPoetry