@muhammadmakkawi: جنوبی پنجاب ما بین المدارس تقریری مقابلہ میں جامعہ خیر العلوم مکیہ، ٹھل حمزہ کے طالب علم محمد سفیان نے اول پوزیشن حاصل کی۔ طالب علم اور جامعہ کو دلی مبارک باد! #jamiamakhzanuloomkhanpur #madaris #madarisnews #muhammaddarkhasti #tiktok