@rooh12387: میں بھی کتنی پاگل ہوں نا یار...! 🥀 آپ بار بار مجھے نظر انداز کرتے ہیں، میری باتوں کو ان دیکھا کر دیتے ہیں، پھر بھی نہ جانے کیوں میرا دل آپ کو میسج کرنے سے باز نہیں آتا۔ ہر بار سوچتی ہوں کہ اب نہیں لکھوں گی، اب اپنی عزتِ نفس کو آپ کی بے رخی کے آگے نہیں جھکاؤں گی، لیکن پھر دل آپ کی ایک جھلک، ایک جواب کی امید میں ساری قسمیں توڑ دیتا ہے۔ شاید آپ کے لیے میرا میسج صرف ایک نوٹیفکیشن ہے، مگر میرے لیے آپ سے بات کرنے کی ایک چھوٹی سی خوشی... اور افسوس! میں آج بھی وہیں کھڑی ہوں، جہاں آپ مجھے بہت پہلے تنہا چھوڑ گئے تھے۔ 💔 #foryoupage❤️❤️ #foryour #viralvideos #fypシ゚viral🖤tiktok #sadstory