@naqsh_e_khayal_: انسان کی سب سے بڑی تذلیل یہ نہیں کہ اس سے نفرت کی جائے ، بلکہ سب سے بڑی تذلیل یہ ہے اسے نظر انداز کر کے یہ احساس دلایا جائے کہ تمہارا ہونا یا نہ ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا۔ #fyp #urdupoetry #onemillionviews #naqsh_e_khayal_ #unfreezemyaccount