@kinzu_39: تمہارے ساتھ جینے کی بے حد تمنّا تھی مجھے میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا میں نے تمہارے ساتھ پوری زندگی گزارنے کے خواب دیکھے تھے تمہارے ساتھ ہنسنے کے خواب تمہارے ساتھ رونے کے خواب تمہارے ساتھ بوڑھے ہونے کے خواب پر قسمت نے مجھ سے میری سب سے بڑی خواہش ہی چھین لی اب جب میں مر جاؤں گی تو ایک بات یاد رکھنا کے میں نے مرتے دم تک تمہیں ہی چاہا تھا اور میری آخری سانس تک میری آخری تمنّا تم ہی تھے #fyp #viralvideo