@asadsanaullah: دور سے ہر شخص کامل لگتا ہے، کیونکہ اس کی خامیاں نظر نہیں آتیں۔ لیکن قربت انسان کو بے نقاب کر دیتی ہے، قریب جا کر اصل چہرہ سامنے آ جاتا ہے۔ اور جب پردے ہٹ جاتے ہیں، تو محبت کا اصل امتحان شروع ہوتا ہے۔ تب پتہ چلتا ہے کہ رشتہ محبت پر تھا یا صرف تجسس پر۔ تو صرف وہی رشتے باقی رہتے ہیں جن میں ایک دوسرے کی خامیوں کو سہنے کی "تاب" ہو۔ کیونکہ ہر انسان میں کوئی نہ کوئی خامی ضرور ہوتی ہے، کامل صرف اللہ کی ذات ہے۔ جو خامی دیکھ کر چھوڑ جائے، اس نے کبھی محبت کی ہی نہیں تھی۔ اور جو خامی دیکھ کر بھی تھام لے، وہی سچا رشتہ ہے۔ ورنہ تجسس ختم ہوتے ہی راستے الگ ہو جاتے ہیں، اور قربت ہی جدائی بن جاتی ہے۔ *حدیث مبارکہ:* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: *"وہ مومن جو لوگوں سے مل جل کر رہتا ہے اور ان کی تکلیفوں پر صبر کرتا ہے، وہ اس مومن سے بہتر ہے جو لوگوں سے الگ رہتا ہے اور ان کی تکلیفوں پر صبر نہیں کرتا۔"* (سنن ترمذی) یعنی رشتے دوری کی خوبصورتی سے نہیں، قربت کی خامیوں کو سہنے کی تاب سے قائم رہتے ہیں۔

AsadBinSanaUllah🖋
AsadBinSanaUllah🖋
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 20 November 2026 16:13:39 GMT
72349
18582
408
1025

Music

Download

Comments

alezy068
💫Gull_Noor💫 :
بہترین آپ ہمیشہ کچھ اچھا لے کر آتے ہیں بھائی بہترین بات سلامت رہیں اسد بھائی بہت اچھی لگتی ہیں آپکی ویڈیوز۔ 🤲❤🤲
2026-11-21 02:39:48
33
sumbalyasir12
Syēdã ŞuMbaľ ÝaŚiř✅ :
sir kya apko bhi koi dukh ho skta hai ???
2026-11-21 03:16:23
4
m.h.washing.machin
M H washing machine :
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
2026-11-20 17:19:44
16
fatimass500
Fatima 💞 :
Bilkul
2026-11-21 09:36:15
4
rabiaqazirabia
Rabia Qazi :
kabool hai bilkul sahi
2026-11-21 15:23:34
1
zainalikhan306
Zain Lodhi 2947 :
mash Allah bhi ap speech bhot achi krte hn [Heartwarming]
2026-11-21 05:29:10
0
asifzakhmi899
Asif zakhmi899 :
الفاظ نہیں ہیں کہ کن الفاظوں سے اپ کو خراج تحسین پیش کر وں اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابی نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🌹❤️🫀صَلّی ﷲُ,عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ🫀
2026-11-20 16:32:34
20
alimuhammad34381
Ali Muhammad :
nice [Red heart][Starstruck]
2026-11-21 07:38:12
0
alizy_khanzadi
Alizy :
beshak💯
2026-11-21 10:00:16
2
qadeerjapppa
AbdulQadeer 😎jappa :
I am very inspired you video ☺️☺️
2026-11-21 04:13:37
0
ayedeejanjua
ayedeejanjua :
Aameen no doubt
2026-11-21 07:02:51
0
saqib.shakeel.saq6
Saqib khan :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💛
2026-11-20 18:49:30
13
sagheer.qureshi28
Sagheer Qureshi IslamicNetwork :
@, ❤️:بہترین بات سلامت رہیں اسد بھائی بہت اچھی لگتی ہیں آپکی ویڈیوز
2026-11-21 04:05:08
5
amber.princess5
Amber Princess :
آمین
2026-11-20 16:54:08
0
glow.bright8
Glow bright :
👍👍😢👍👍👍
2026-11-20 18:44:28
2
mianirfan46210
Mian Irfan46210 :
mashallah ❤️❤️❤️
2026-11-20 16:17:48
3
xtaiylish.queen
Xtaiylish queen :
beshaq💯💯💯
2026-11-20 18:15:55
3
asifzakhmi899
Asif zakhmi899 :
یا رَسُولَ اللَّهِ انْظُرْحَالَنَا ہم گناہ گاروں پہ ہو جائے نظر، اے مصطفیٰ ﷺ𓂃:بادشاہو کتھے ٹر گئے او
2026-11-20 16:34:18
8
asifzakhmi899
Asif zakhmi899 :
سنے کون قصہ درد دل💔 میرا غمگسار چلا گیا😭 یا رَسُولَ اللَّهِ انْظُرْحَالَنَا ہم گناہ گاروں پہ ہو جائے نظر، اے مصطفیٰ ﷺ
2026-11-20 16:37:43
4
heer56562
انت الحیات ❤️ :
beshak
2026-11-21 06:20:10
1
user960906245
Ali Haider :
بلکل ٹھیک بھائی
2026-11-20 16:33:33
3
naeem.skindar0
warraich :
bilkul sai bat h
2026-11-20 17:38:02
2
nimraahmad.nimraa
NimraAhmad NimraAhmad :
Kia kehny 👍
2026-11-20 17:31:12
2
ayanmaqsood32
Ayan :
right 👍
2026-11-20 16:46:32
3
chaudhry8175
Chaudhry :
good👍
2026-11-21 02:13:48
1
To see more videos from user @asadsanaullah, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About