@chali_officialpk: بلاول تم سے نا ہو پائے گا سافٹ وئیر جتنی جلدی بلاول کا اپڈیٹ ہوا ہے اتنی جلدی کسی سیاستدان کا ہوتا نہیں دیکھا اب یہ تو بلاول کیہ نہیں سکتا تھا کہ میں فیلڈ مارشل کے ہاتھ مظبوط کرنا چاہتا ہوں ظاہر ہے یہ ہی کہے گا کہ وزیراعظم کے ہاتھ مظبوط کرنا چاہتا ہوں دوسری بات شہباز شریف ایک ہی صورت پانچ سال پورے کر سکتا ہے کہ پیپلز پارٹی کا کندھا دستیاب رہے اور وہ کندھا بلاول کھینچنے کو تیار نہیں