@islamic01videos0: جب معاملات اللہ کے سپرد کر دیے جائیں، تو پریشانیاں خود بخود ختم ہو جاتی ہیں۔ میرا اللہ میرے لیے کافی ہے، اور وہ بہترین کارساز ہے۔ جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، اللہ اس کے لیے ایسے راستے بناتا ہے جن کا وہ گمان بھی نہیں کر سکتا۔ دعائیں کبھی رد نہیں ہوتیں، بس بہترین وقت پر قبول ہوتی ہیں۔#foryoupage #reposting #trending #500kviews #viral