@tabeerhayat123: احساس محبت کا میری ذات پہ رکھ دو تم ایسا کرو ہاتھ میرے ہاتھ پہ رکھ دو معلوم ہے دھڑکن کا تقاضا بھی ہے لیکن یہ بات کسی خاص ملاقات پہ رکھ دو ہر وقت تمہارے ہی تصور میں رہوں جادو سا کوئی میرے خیالات پہ رکھ دو 🖤✨
ہر اس شخص کے قریب رہو،جس سے تمہیں خوشی ملتی ہے،تاکہ تم محسوس کرسکو کہ تم زندہ ہو 🖤
2026-11-21 07:10:41
5
k ,G , F , :
ہر کوٸی واقف نہیں مکتبِ عشق سے
پالینا ہی عشق نہیں فنا ہو جانا بھی عشق ہے,,,
🚬💔
2026-11-20 17:30:23
8
𓆰𝑴𝑶𝑯𝑻𝑹፝֟፝֟፝֟፝֟𝑴𝑨ᯓ🌷 :
احساس محبت کا میری ذات پر رکھ دو
تم ایسا کرو ہاتھ میرے ہاتھ پہ رکھ دو
دھڑکن کا تقاضا بھی ہے لیکن یہ بات کسی خاص ملاقات پہ رکھ دو
ہر وقت تمھارے تصور میں رہوں
جادو سا کوئی میرے خیالات میں رکھ دو ✨
2026-11-21 16:10:30
4
Mr_FouJii002🇵🇰 :
Lines 💯🥀
2026-11-20 16:58:10
6
M MALIK :
post night view & flowers
& songs word ❤️❤️🩹❤️
2026-11-20 17:29:55
3
sawaira030 :
❤️❤️❤️
2026-11-20 20:56:29
5
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝🌸 :
✨♥️
2026-11-20 17:11:09
7
Sardar Hassan Abbas ✨❤️ :
👍👍👍
2026-11-20 18:06:23
5
S 🩷M :
❤️❤️❤️
2026-11-21 11:35:02
4
Malik :
🥰🥰🥰
2026-11-20 16:53:08
4
شہزادہ 🖤🥀♋️ :
🖤🥀لاکھ چھپا لے ، تو لا لا کے ہونٹوں پہ تبسم
عیاں سب پہ، اس دل نے حقیقت کر رکھی ہے
کیسے منا لوں اس دن کو میں خوشیوں سے شہزادے
میری زندگی نے ہی مجھ سے عداوت کر رکھی ہے
2026-11-21 07:25:15
5
To see more videos from user @tabeerhayat123, please go to the Tikwm
homepage.