@cahyantostore: karet O-ring. kualitas premium. 1 box isi 1020 pcs. O-ring karet. O-ring seal. O-ring sil. karet O-ring. harga grosir / COD#oringseal #karetoring #oringkaret #oringsil #karetoringset

cahyantostore
cahyantostore
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 20 November 2026 16:58:25 GMT
165
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @cahyantostore, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شادی شدہ لوگوں کی باتوں پر یقین نہ کریں، ان کا ازدواجی زندگی کے بارے میں سارا گلہ شکوہ جھوٹ پر مبنی ہوتا ہے -اگر ایک شادی شدہ آدمی کی بیوی فوت ہوجائے تو وہ سب سے پہلے دوبارہ شادی ہی کرتا ہے!  ازدواجی زندگی میں زوجین کے درمیان بے وفائی نایاب (بہت کم) ہوتی ہے اور اگر میاں بیوی کی آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ بے وفائی آپ کو وسیع پیمانے پر پھیلی ہوئی نظر آئے تو اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ان میں پست کردار اور بری خصلت ہوتی ہے، جس کی بدبو ہر طرف پھیل جاتی ہے، پھر اس پر خوب چرچے ہوتے ہیں -   کامیاب شادیوں ، پرامن رشتوں اور عزت دار گھرانوں کے متعلق نہ کوئی بات سننے میں آتی ہے اور نہ ان کے بارے میں کوئی تبصرہ کرتا ہے- حقیقت میں جو انسان کو میسر ہے، اس پر شکوہ کرنا اور غیر مطمئن رہنا انسانی فطرت کا خاصہ ہے، یہی وجہ ہے کہ شادی شدہ عورت جو اپنی شادی شدہ زندگی پر شکوہ کنائی کرتی ہے، اگر وہ آپ سے شادی سے قبل جب وہ کنواری لڑکی تھی، ملی ہوتی تو وہ آپ سے اپنی تنہائی اور اپنے اکیلے پن کے دکھ کا اظہار ہی کرتی کہ اسے کوئی حلال رشتہ میسر نہیں ہے ۔  بحوالہ: محبت کرنے والوں کی تصدیق مصری فلسفی ادیب فزیشن  ڈاکٹر مصطفیٰ محمود تحریر :Musa Pasha      #viralvideo #bollywood #beauty #reels #aesthetic

About