@sad_boy_poetry5: کبھی کبھی رب ہمیں ہماری چاہت سے دور رکھ کر ہمارے صبر کو آزماتا ہے، مگر جب عطا کرتا ہے تو ہر ادھوری دعا کو مکمل کر دیتا ہے۔ پھر احساس ہوتا ہے کہ انتظار بے وجہ نہیں تھا، وہ تو کسی خوبصورت معجزے کی تیاری تھی۔ ( جیسا کہ یوسف اور زلیخا کی تھی)❤️🥀 #SabrAurShukar #AllahKiRehmat #QismatKaLikha#UrduQuotes 🥀#TrustAllah ❤️
phle to insan k Amal bi in k Jese hone chahiye
hum Kahan or wo azeeem hastiyan
hum in ki khak bi nai
hum ko Jo Kuch bi mil rha h wo hi bht h warna humare ase koi Amal nai
2026-11-20 18:50:38
1
✨Babar...56🇵🇰🏏 :
یوسفؑ اور زلیخا کی داستان ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ محبت صرف پا لینے کا نام نہیں، بلکہ صبر، پاکیزگی اور اللہ کی رضا کے آگے سر جھکانے کا نام ہے۔ جس چیز کا فیصلہ اللہ کے ہاتھ میں ہو، اُس کے لیے بےقرار ہونے کے بجائے اپنے رب پر یقین رکھو، کیونکہ انسان کی چاہت محدود اور اللہ کی حکمت بےمثال ہے۔ ❤️🥀
2026-11-20 17:14:39
1
ASAD 🚩 :
ror me khapa na she da post delete ka
2026-11-20 18:41:07
0
Faroq Ali :
🥰🥰🥰
2026-11-20 17:20:16
0
AHIL•SAHIL :
❤️❤️❤️
2026-11-20 17:17:15
0
✨Babar...56🇵🇰🏏 :
❤️❤️❤️
2026-11-20 17:12:20
0
™Asif Gaming :
[Red heart][Rose][Red heart]
2026-11-20 19:20:51
0
To see more videos from user @sad_boy_poetry5, please go to the Tikwm
homepage.