@adnanannoo1: ہر انسان کے ساتھ ہمارا رویہ اس کے کردار، برتاؤ اور احترام کے مطابق ہوتا ہے۔ ہم عزت دینے والوں کو عزت دیتے ہیں اور اپنی حدود کا خیال نہ رکھنے والوں کے سامنے اپنا مؤقف واضح رکھتے ہیں۔ ہمارا لہجہ ہماری شخصیت کی عکاسی کرتا ہے، جو نہ ہر کسی کے لیے نرم ہوتا ہے اور نہ بلاوجہ سخت۔ ہم جانتے ہیں کہ کہاں خاموش رہنا ہے اور کہاں اپنی موجودگی کا احساس دلانا ہے۔#creatorsearchinsights #nosegrill #motivation #foryoupage#adnanannoo1