:اسلام علیکم
میرے تمام کرسچن کمیونٹی کے بہن بھائیوں کو میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہمارے پاکستانی کرسچن کمیونٹی کے جتنے بھی میرے بہن بھائی ہے الحمدللہ یہ محب وطن اور امن پرست لوگ ہیں کیونکہ میں نے اور میرے تمام خاندان نے انکے ساتھ ایک محلے رہے ہیں ان سے زیادہ محبت والے لوگ نہیں دیکھے
شکریہ