@spa.contractor1: وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق،ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب رعنا حمید ، ایم ڈی ستھرا پنجاب ننکانہ صاحب احسن ممتاز، جی ایم ستھرا پنجاب ننکانہ صاحب (کنٹریکٹر) َشیخ مدثر صاحب کی ہدایت پر تحصیل ننکانہ میں ،گوردوارہ جنم استھان پر صفائی ستھرائی اور عرق گلاب سے واشنگ کا عمل جاری ہے۔ سکھ یاتریوں اور زائرین کو صاف ستھرا، خوشگوار اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے خصوصی صفائی انتظامات یقینی بنائے جا رہے ہیں۔@Umair Sheikh @Suthra Punjab Nankana Sahib #suthrapunjab #gurdwarajanamasthan #nankanasahib #foryoupage #creatorsearchinsights