@zulq.7: مجھے سب سے اتنا دور جانا ہے کہ اس دنیا کی تمام واقعوں سے بے خبر رہوں اور شب و روز میری روخ کی غذا ساز ہو ساز میں اس محبت کا زکر ہو جو ہم حسن میں کیا کرتے تھے ساز میں اس قدر درد ہو جو مجھے ھجر میں ملا تھا اور ساز مجھے وہاں پہچائے جہاں میں تجھ میں تو ہوجاؤں اور مجھے تیرا وصل نصیب ہوجائے۔ Rabab🦚 #موسیقی #ساز #❤️🌻