@dw_urdu: چین کے استعمال شدہ موبائل فون پاکستانی مارکیٹوں میں چین کے شہر شینزن میں استعمال شدہ موبائل فونز کی تجارت تیزی سے فروغ پا رہی ہے۔ افریقہ اور وسطی ایشیائی ممالک کے علاوہ پاکستانی تاجر بھی یہاں سے پرانے اور خراب موبائل فون خرید کر اپنے ممالک میں مرمت کے بعد دوبارہ فروخت کر رہے ہیں۔ In the Chinese city of Shenzhen, the trade in used mobile phones is booming. Alongside buyers from African and Central Asian countries, Pakistani traders are also purchasing old and defective phones here, repairing them in their home countries, and reselling them in local markets.