@axhar_writes24: میں تمہارا انتظار کرنے سے کبھی نہیں اُکتاؤں گا۔ چاہے مہینے لگ جائیں یا سال میں ہر روز اسی امید پر بیٹھا رہوں گا کہ تم آؤ گی۔ مجھے تھکن نہیں ہوتی مجھے بس ایک ہی ڈر کھائے جاتا ہے کہیں تمہیں یہ یاد ہی نہ رہے کہ دنیا کے کسی کونے میں کوئی شخص آج بھی صرف تمہارے لیے رُکا ہوا ہے۔ کہیں تم مجھے میرے انتظار کو اپنی زندگی سے مٹا ہی نہ دو۔ یہ محبت کا وہ مقام ہے جہاں صبر ختم نہیں ہوتا، مگر خوف مار دیتا ہے۔ تھکن جسم کی انتظار ہوتی ہے، یہاں روح ڈرتی ہے۔ میں صدیاں گزار دوں تمہاری راہ تکتے تکتے، مگر اس ایک لمحے سے ڈرتا ہوں جب تمہیں یاد ہی نہ رہے کہ کوئی تمہاری ایک جھلک کے لیے ساری عمر گزارے بیٹھا ہے۔ انتظار سے نہیں فراموش کر دیئے جانے کے خیال سے ڈرتا ہوں۔ میرا مسئلہ انتظار کرنا نہیں ہے، میرا مسئلہ یہ ہے کہ تم کہیں بھول ہی نہ جاؤ کہ کوئی تمہارا منتظر ہے..__* ,۔🖤🪾🍂,,,,, #poetry #viral #virelvideo #axhar_writes24 #foryoupage

Azحar 🍁
Azحar 🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 20 November 2026 19:54:54 GMT
13687
1396
8
329

Music

Download

Comments

gullamqadir6
Gullam Qadir 🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
میں ہر روز اسی امید پر بیٹھا رہوں گا کہ تم آؤ گی۔ مجھے تھکن نہیں ہوتی مجھے بس ایک ہی ڈر کھائے جاتا ہے کہیں تمہیں یہ یاد ہی نہ رہے کہ دنیا کے کسی کونے میں کوئی شخص آج بھی صرف تمہارے لیے رُکا ہوا ہے۔ کہیں تم مجھے میرے انتظار کو اپنی زندگی سے مٹا ہی نہ دو۔ یہ محبت کا وہ مقام ہے جہاں صبر ختم نہیں ہوتا، مگر خوف مار دیتا ہے۔ تھکن جسم کی انتظار ہوتی ہے، یہاں روح ڈرتی ہے۔ میں صدیاں گزار دوں تمہاری راہ تکتے تکتے، مگر اس ایک لمحے سے ڈرتا ہوں جب تمہیں یاد ہی نہ رہے کہ کوئی تمہاری ایک جھلک کے لیے ساری عمر گزارے بیٹھا ہے۔ انتظار سے نہیں فراموش کر دیئے جانے کے خیال سے ڈرتا ہوں۔ میرا مسئلہ انتظار کرنا نہیں ہے، میرا مسئلہ یہ ہے کہ تم کہیں بھول ہی نہ جاؤ کہ کوئی تمہارا منتظر ہے..__* ,۔🖤🪾🍂,,
2026-11-21 08:39:01
1
aqeelking446
(عقیل )زین پور بھیرہ ضلع سرکود :
ایـــک چاہـــت ہـــے میـــری کـــہ مجھـــے چاہنـــے والا ایـــک ایســـا بھـــی ہـــو جـــو چاہنـــے میـــں بالکـــل میـــرے جیســـے ہـــو💔🥹
2026-11-21 07:22:27
2
badshagggg375
👑 بادشاہ804👑 :
Caption
2026-11-21 05:04:43
0
axhar_writes24
Azحar 🍁 :
Repost Request [Teary eyed]
2026-11-21 08:51:41
0
shahzaib252
𝓢𝓱𝓪𝓱𝔃𝓪𝓲𝓫 𝓚 :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-11-21 08:49:58
1
cheenasahib7
Haji israr :
🥰
2026-11-21 10:10:38
0
ahtishamnawab3
NAWAB'S :
تیری مرضی ہے لیکن یہ بات ٹھیک نہیں کہ میں تیرے ہوتے ہوئے بھی تُجھے کو ترسو ں
2026-11-21 08:08:04
0
shamas.awan53
. :
@.::💖💖:*دعائیں مانگ مانگ کر حاصل کیے گئے لوگ* *دوائیاں کھا کھا کر بھلانے پڑتے ہیں.*🙃 > 🌻😂😂😂🥹
2026-11-21 06:57:02
2
To see more videos from user @axhar_writes24, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About