@shah.king0786i: کچھ لوگ چلے جاتے ہیں تو انسان باہر سے زندہ رہتا ہے مگر اندر سے مر جاتا ہے، میرے چاچو آج ہمارے ساتھ نہیں ہیں اور ان کے جانے کے بعد لگتا ہے جیسے زندگی سے سب کچھ چھن گیا ہو، گھر ویران لگتا ہے، دل اداس رہتا ہے، ان کی کمی سب سے زیادہ محسوس ہوتی ہے، کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جن کی کمی ساری زندگی محسوس ہوتی ہے، جن کے بغیر انسان کبھی پورا نہیں ہو پاتا، چاچو آپ کی یادیں راتوں کو رولا دیتی ہیں، آپ کی باتیں یاد آتی ہیں تو دل پھٹنے لگتا ہے، کاش آپ واپس آ جاتے، کاش ایک بار پھر آپ کو گلے لگا پاتے، مگر یہ کاش کبھی پورا نہیں ہوگا، اللّٰہ پاک آپ کی مغفرت فرمائے، آپ کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین، آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے، آپ کی کمی ہمیشہ رہے گی، آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے۔#😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔