@thegreatkhan999: خدا کو گواہ بنا کر کہتے ہیں، اگر ہماری جان دینے سے عمران خان کی رہائی ممکن ہو، تو ہم ایک بار نہیں، دس بار بھی قربان ہونے کو تیار ہیں۔ ❤️ موت تو ایک دن آنی ہی ہے، لیکن اگر ہماری زندگی یا قربانی کسی مقصد کے کام آ جائے تو اس سے بڑی خوش نصیبی کیا ہوگی؟ ہمیں عہدے نہیں چاہییں، ہمیں اقتدار نہیں چاہیے، ہمیں صرف اپنے قائد عمران خان کی آزادی، انصاف اور قانون کی بالادستی چاہیے۔ خان صاحب! آپ اکیلے نہیں ہیں، آپ کے نظریے سے محبت کرنے والے لاکھوں دل آج بھی آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہ محبت کسی مفاد کی محتاج نہیں، یہ وفا ہے، یہ نظریہ ہے، یہ عشقِ عمران خان ہے! ❤️✊ #ImranKhan #ReleaseImranKhan #PTI #JusticeForImranKhan #BehindYouSkipper