یہی کمال تو ہے لوگوں کا اور پھر جینے قابل ہی نہیں چھوڑ تے 💔👍
2026-11-21 02:36:28
1
nazirsagar188 :
آج مجھے ایسے گلے لگاؤ
جیسے میں کل مرنے والا ہوں
اور کل مجھے ایسے گلے لگاؤ
جیسے میں دوبارہ زندہ ہو کر آیا ہوں
2026-11-21 01:41:48
1
Naveed awan :
:اب بات تیرے کُن پر ہے کچھ کر میرے مولا
ایک شخص تیرے در سے پریشان گیا ہے
2026-11-21 07:55:08
0
Rohan Khan :
آج مجھے ایسے گلے لگاؤ،
جیسے میں کل مرنے والا ہوں،
اور کل مجھے ایسے گلے لگاؤ،
جیسے تمہارے بغیر میں مر ہی گیا تھا،
اور تمہارے گلے لگ کر دوبارہ زندہ ہو گیا ہوں۔ 🖤🥀
2026-11-21 07:32:23
0
mz :
etna drd sena mai hai bs allah apko sabar de ameen
2026-11-21 08:13:36
0
Maazin Niazi :
ہم اتنے خوش قسمت کہاں، کہ یہ سعادت حاصل ھو جائے۔۔۔۔۔
2026-11-21 06:43:00
0
QURESHI🌹🇵🇰🌹 :
دوپہر تک بک گیا بازار کا ہر ایک جھوٹ
شام تک بیٹھے رہے ہم اپنی سچائی لئیے ہوئے🌹
2026-11-21 06:49:25
0
Sadam Hussain :
kamal🥺
2026-11-21 08:30:24
0
𝓢𝓗𝓐𝓗 𝓢𝓔𝓑🚩 :
Ahhh 😧
2026-11-21 06:58:01
0
Zahir Shah Momand :
وہ!
2026-11-21 06:28:34
0
SHAYAN KHAN :
تم گلے لگنے کی بات کرتے ہو
اگر وہ ہمے پلڈ کر بھی دیکھے۔ تو ہم دوبارہ زندہ ہوجائنگے
2026-11-21 02:43:24
0
Akmal 104 :
🥀min peyaar krny waloon sy peyaar krta hoonn🥀
2026-11-21 05:44:34
0
Ali Gohar :
فاصلے اتنے ہیں کہ میں تھک چکا ہوں
اوراک تم ہو کہ پاس آنا نہیں چاہتے
2026-11-21 05:31:43
0
.𝕾𝖎𝖋𝖆𝖙 𝕶𝖍𝖆ن. @!🪡♈. :
اور لوگ !!
.تو پھولوں کو بھی پھولوں کی طرح نہی رکھ پاتے🥀.
🕊️⃝🌸𓆩⍣͢🦅❤️🩹
2026-11-21 06:44:36
0
الأدب العالمي :
نزار قبانی 🩶
2026-11-21 08:48:00
0
✓~😎 Bukhari😎QuRbAn🥇😎🏍️✌️√ :
wahh g
2026-11-21 06:27:54
0
✏️ :
ڈھلتی ہوئی شام کا رنگ بتاتاہے کہ ہر اختتام بھی بے خد خوبصورت ہوسکتا ہے، .سورج کا سمندر میں اترنا اور آسمان کا سرخی مائل ہوجانا،قدرت کا سب سے خسین شاہکار ہے۔
2026-11-21 06:26:16
0
CHAUDHARY ALI BHATH :
2026-11-21 08:47:56
0
To see more videos from user @itsfarwa_yousafxai, please go to the Tikwm
homepage.