@sargodha5554: خالد محمود کھوکھر نے کہا کہ گنے کی فصل تیار ہے مگر شوگر ملز چلانے کا فیصلہ تاخیر کا شکار ہے۔ محکمہ زراعت کی رپورٹ کے مطابق گنے کی کاشت میں 16 فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ رمضان المبارک کے باعث فروری میں لیبر کی کمی سے گنے کی کٹائی متاثر ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت قانون کے مطابق فیصلے کرے، کاشتکار پہلے ہی شدید معاشی مشکلات کا شکار ہیں۔ کھاد، ڈیزل، بجلی اور مزدوری کے اخراجات کئی گنا بڑھ چکے ہیں، لیکن گنے کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جا رہا۔ #KhalidMehmoodKhokhar #SugarcaneFarmers #SugarMills #FarmersIssues #AgricultureCrisis

Sargodha News
Sargodha News
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 21 November 2026 01:52:55 GMT
1731
73
4
8

Music

Download

Comments

sargodha5554
Sargodha News :
🥺🥺🥺
2026-11-22 15:31:09
0
sargodha5554
Sargodha News :
😁😁😁
2026-11-22 15:31:06
0
surgan.ram
surgan ram :
😳😳😳
2026-11-21 12:18:02
0
fasialbahtti302
fasialbhatti.302 :
🥰🥰🥰
2026-11-23 05:34:07
0
To see more videos from user @sargodha5554, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About