@musadiq.jutt80: بیوی بچوں اور گھر میں موجود افراد کو گالی دینا جرم قرار، تین سال تک قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔ پارلیمنٹ نے سماجی تحفظ کا بل منظور کر لیا، گھر میں موجود افراد کو گھورنا یا نفسیاتی طور پر پریشان کرنا بھی جرم ہوگا، بیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کے ساتھ رکھنا بھی جرم قرار۔

Musadiq Jutt
Musadiq Jutt
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 21 November 2026 02:08:17 GMT
222897
11890
251
2926

Music

Download

Comments

morjane022
mor jana :
buhat pareshan hu
2026-11-21 07:05:03
2
user8123163267880
jannat, :
jhut ha,har mard galya dy raha ha ghr ma,hum to khud pareshan h☺️
2026-11-21 03:47:29
1
khalidmayo615
Dr Khalid Mayo :
Qanon Europe Waly sahult Ugandda wali
2026-11-21 06:17:39
1
humarafay4
ᗰᗩᑎᗩᒪSᕼᗴIᛕᕼ :
𝚘𝚟𝚎𝚛𝚜𝚎𝚎 hoyeeee[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-11-21 02:38:44
1
user1887586939548
پاکستان زندہ باد :
2026-11-21 02:57:49
0
yasirkoko168
Khan baba💔 :
2026-11-21 04:51:31
3
amir_1223
Amir Razzaq72 :
good
2026-11-21 03:38:24
1
mohammadkhanjarwa
mohammadkhanjarwa :
2026-11-21 03:23:00
1
aliabass6839
Ali Abass :
😂😂😂😂
2026-11-21 04:51:20
2
karim.baksh111
Abdul qayyum 2 :
2026-11-21 03:41:25
1
zafarshah198
Zafar shah198Iraq🇮🇶 :
😏😳
2026-11-21 02:45:08
1
muhammad.lsmail44
Muhammad Lsmail :
2026-11-21 07:55:22
0
wajahatkhan5710
wajahat🇲🇾 :
2026-11-21 02:45:45
0
rafieqali
rafieqali :
😂
2026-11-21 12:15:16
0
wasimullahwazir14
Wasim Ullah Wazir :
2026-11-21 10:34:26
0
mohammad.rasheed165
Mohammad Rasheed :
2026-11-21 13:10:38
0
wasimullahwazir14
Wasim Ullah Wazir :
2026-11-21 10:34:31
0
naimzada206
@naimzada206 :
2026-11-21 14:50:28
0
raeesbhatti70
رئیس بھٹی :
2026-11-21 06:59:30
0
kareem.khan2629
کینگ اف عمران خان 804 :
2026-11-21 05:30:42
0
zeeshan.hassan4570
Zeeshan Hassan :
Good 👍
2026-11-21 08:18:12
0
shaukatkhan6759
Shaukat Khan :
🤔🤔🤔🤔
2026-11-21 07:01:48
0
kimgirl525
ot7💜💜 girl💜 :
good i
2026-11-21 09:37:45
0
shazadkhan8938
shazad khan893 :
2026-11-21 07:13:28
0
imtiaz.hussain8119
Imtiaz Hussain :
2026-11-21 03:33:00
0
To see more videos from user @musadiq.jutt80, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے، یہاں لوگ رشتے نبھانے کا دعویٰ تو کرتے ہیں، مگر اکثر ان کے پیچھے کوئی نہ کوئی مطلب چھپا ہوتا ہے۔ جب تک آپ کے پاس دولت، اختیار اور فائدہ ہوتا ہے، تب تک آپ کے اردگرد اپنوں کا ہجوم رہتا ہے، لیکن جیسے ہی حالات بدلتے ہیں، وہی اپنے اجنبی بن جاتے ہیں۔ کچھ لوگ آپ کی مسکراہٹ میں اپنی خوشی تلاش نہیں کرتے، بلکہ آپ کی کامیابی میں اپنا فائدہ دیکھتے ہیں۔ وہ آپ کے ساتھ تب تک چلتے ہیں، جب تک آپ ان کے کام آتے ہیں۔ جس دن آپ کو ان کی ضرورت پڑ جائے، اسی دن ان کے پاس مصروفیات کے بہانے ختم نہیں ہوتے، بلکہ آپ کے لیے وقت ہی ختم ہو جاتا ہے۔ سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب دھوکا کسی اجنبی سے نہیں، بلکہ اُس شخص سے ملتا ہے جسے ہم اپنا سمجھ کر اپنے دل کے راز بتاتے ہیں۔ جن کے لیے ہم نے اپنی خوشیاں قربان کیں، جن کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھا، وہی ایک دن ہمیں یہ احساس دلا دیتے ہیں کہ شاید ہماری محبت ان کے لیے صرف ایک ضرورت تھی۔ مگر یاد رکھو! ہر رشتہسب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب دھوکا کسی اجنبی سے نہیں، بلکہ اُس شخص سے ملتا ہے جسے ہم اپنا سمجھ کر اپنے دل کے راز بتاتے ہیں۔ جن کے لیے ہم نے اپنی خوشیاں قربان کیں، جن کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھا، وہی ایک دن ہمیں یہ احساس دلا دیتے ہیں کہ شاید ہماری محبت ان کے لیے صرف ایک ضرورت تھی۔ مگر یاد رکھو! ہر رشتہ مطلبی نہیں ہوتا، آج بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو دولت نہیں، دل دیکھتے ہیں؛ فائدہ نہیں، وفا نبھاتے ہیں؛ اور حالات بدلنے پر اپنا رویہ نہیں بدلتے۔ زندگی کا اصل سبق یہی ہے کہ ہر مسکراتے چہرے کو مخلص نہ سمجھو، ہر میٹھی بات کو سچ نہ مانو، اور ہر ساتھ چلنے والے کو اپنا نہ جانو۔ کیونکہ وقت جب کروٹ بدلتا ہے تو چہروں سے نقاب اتر جاتے ہیں، اور انسان کو معلوم ہوتا ہے کہ کون رشتہ نبھا رہا تھا اور کون صرف اپنا مطلب نکال رہا تھا۔ دنیا مطلب سے چلتی ہوگی، مگر دل کی دنیا آج بھی خلوص، وفا اور سچی محبت سے آباد ہوتی ہے۔

About