@alia4446: قابلیت خود میں ہو تو دنیا قدر کرتی ہے کسی کے دائیں بائیں کھڑے ہونے سے کردار اونچے نہیں ہوتے آج کل لوگ بڑے لوگوں کے ساتھ تصویر کھنچوا کر خود کو بڑا سمجھتے ہیں، مگر یاد رکھو... سہارا لینے والا ہمیشہ سہارے کا ہی محتاج رہتا ہے۔ گھوڑا دیکھو، اکیلا کھڑا ہے، کسی کے سہارے کے بغیر، پھر بھی اس کی شان سب سے الگ ہے۔ کیونکہ اس کی طاقت اس کے اندر ہے، کسی کے ساتھ کھڑے ہونے میں نہیں۔ اس لیے دوسروں کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دو، اپنے اندر قابلیت پیدا کرو، دنیا خود تمہاری قدر کرے گی۔ اگر یہ بات دل کو لگی ہو تو کمنٹ میں "بالکل سچ" لکھو۔ #fyp #trending #trust #trusttheprocess #respect