@umairsayss: تھی بھی تو کیا تھی خواہش میری کہ وہ ہو تو صرف میرا ہو۔ #sad #unfrezzmyaccount #1m

لاحاصلِ عشق❤️‍🩹
لاحاصلِ عشق❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 21 November 2026 02:57:57 GMT
4027
494
3
31

Music

Download

Comments

malikmazz22ala
🥀معاذی کہتے ہے🥀 :
🥰🥰🥰
2026-11-21 06:15:39
0
alihaidercheema258
Ali Haider cheema :
🥰🥰🥰
2026-11-21 04:06:17
0
m.mani1224
सु❤️श्री :
کاش وہ ایک بار یہ سوچ لیتی... 🥀 میں ایسا نہیں کر سکتی... وہ بہت روئے گا... 💔_* کاش وہ ایک بار... بس ایک بار... 🥀 جانے سے پہلے رک کر یہ سوچ لیتی... 🖤 کہ نہیں یار... میں ایسا نہیں کر سکتی... 😢 وہ لڑکا... جو میری ایک مسکراہٹ کے لیے... 🙂 اپنی ساری خوشیاں قربان کر دیتا تھا... 🥀 وہ میری ایک بے رخی کیسے سہے گا...؟ 💔 کاش وہ سوچ لیتی... 🥺 کہ جس نے مجھے اپنی دعاؤں میں مانگا ہے... 🤲 جس نے مجھے اپنی تہجد میں مانگا ہے... 🌙 وہ میرے چھوڑ جانے کے بعد... کس سے مانگے گا...؟ 🖤 وہ بہت روئے گا... 😭 یہ میں جانتا ہوں... یہ وہ بھی جانتی تھی... 🥀 پھر بھی اس نے نہیں سوچا... 💔 وہ روئے گا... راتوں کو... 🌙 جب سب سو جائیں گے... وہ جاگے گا... 😢 وہ روئے گا... اکیلے میں... 🖤 جب سب ہنس رہے ہوں گے... وہ مسکرا کر روئے گا... 🥀 وہ روئے گا... میری تصویریں دیکھ کر... 📱💔 وہ روئے گا... ہماری باتیں پڑھ کر... 😔 وہ روئے گا... اس جگہ جا کر... جہاں ہم ملا کرتے تھے... 🥀 کاش وہ ایک بار یہ سوچ لیتی... 🖤 کہ میرا جانا... اس کی موت جیسا ہوگا... 😢 کہ میرا چھوڑنا... اسے زندہ لاش بنا دے گا... 💔 مگر اس نے سوچا ہی نہیں... 🙂 اس کو تو بس جانا تھا... 🥀 اس کو تو بس اپنا راستہ بدلنا تھا... 🖤 میرے آنسو... میرا رونا... اسے نظر ہی نہیں آیا... 😭 کاش وہ ایک بار یہ سوچ لیتی... 🥀 کہ نہیں یار... میں ایسا نہیں کر سکتی... 🥺 وہ بہت روئے گا... 💔 اور آج دیکھو... وہ رو رہا ہے... 🖤 اور وہ... وہ خوش ہے کسی اور کے ساتھ
2026-11-21 17:04:23
1
To see more videos from user @umairsayss, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About