یونہی ہی گزر جائے گی زندگی 🥀
ایک آس اور دوسری کاش 💔
ایک آس یہ کہ ✨
شاید کل سب ٹھیک ہو جائے گا 🌅
شاید وہ لوٹ آئے گا 💞
شاید قسمت بدل جائے گی 🍀
کاش کوئی ہوتا 😔
جو چھوڑ کر نہ جاتا 🚶♂️جو وعدے کر کے مکرتا نہیں 🤝
جو تھک کر مجھ سے منہ موڑتا نہیں 😞
اسی آس اور کاش کے بیچ میں ⏳
ہماری پوری زندگی گزر جاتی ہے 🌙
ہم آج کو جیتے ہی نہیں 😶
ہمیشہ کل کی امید میں 🌤️اور کل کے پچھتاوے میں رہتے ہیں 😢
آس میں جیتے ہیں 💛
کاش میں مرتے ہیں 🖤
نہ آج ہمارا ہے 📅
نہ کل ہمارا ہو گا 🔮
ہم تو بس بیچ میں اٹکے ہوئے ہیں 🔗
لوگ کہتے ہیں بھول جا 🗣️مگر کیسے بھول جاؤں؟ ❓
جسے بھولنے کے لیے سوچتا ہوں 🧠
وہی سب سے زیادہ یاد آتا ہے ❤️🩹
اب تو حال یہ ہے 😶
دن گزر جاتا ہے لوگوں میں ہنس کر 😄
اور رات گزر جاتی ہے تنہائی میں رو کر 😭
نہ کوئی پوچھنے والا ہے 🙍♂️نہ کوئی سمجھنے والا ہے 💔
یونہی گزر جائے گی زندگی 🥀
ایک آس میں کہ شاید وہ یاد کرے 💭
اور ایک کاش میں کہ کاش میں اسے کبھی ملا ہی نہ ہوتا 😔
2026-11-21 11:36:38
3
To see more videos from user @hani_0714, please go to the Tikwm
homepage.