@mr_shigari3.0: 🆕 song baltun zindabad 🤩😍 #1millionviews #gilgitbaltistan #newtrendingsong #autumnvibes

Mr_Shigari3.0
Mr_Shigari3.0
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 21 November 2026 03:17:44 GMT
236
30
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mr_shigari3.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ملک کی خاطر مقابلہ کتنا ہی سخت کیوں نہ ہو لیکن کچھ لمحات ایسے بھی آتے ہیں جو ایک ہی لمحے میں دلوں کو چھو جاتے ہیں، پاکستان اور سری لنکا کے میچ کے بعد ایک ایسا ہی جذباتی اور خوبصورت منظر دیکھنے کو ملا جس نے کرکٹ فینز کے دل جیت لیے۔ سری لنکا کے تجربہ کار بیٹر دنیش چندیمل نے بابر اعظم سے ایک سادہ سی مگر انتہائی جذباتی درخواست کی چندیمل نے بابر اعظم سے کہا،
ملک کی خاطر مقابلہ کتنا ہی سخت کیوں نہ ہو لیکن کچھ لمحات ایسے بھی آتے ہیں جو ایک ہی لمحے میں دلوں کو چھو جاتے ہیں، پاکستان اور سری لنکا کے میچ کے بعد ایک ایسا ہی جذباتی اور خوبصورت منظر دیکھنے کو ملا جس نے کرکٹ فینز کے دل جیت لیے۔ سری لنکا کے تجربہ کار بیٹر دنیش چندیمل نے بابر اعظم سے ایک سادہ سی مگر انتہائی جذباتی درخواست کی چندیمل نے بابر اعظم سے کہا، "میرا ایک کام کر دیں۔ مجھے آپ کی دستخط والی شرٹ چاہیے کیونکہ میں شاید آپ کے خلاف آخری بار کھیل چکا ہوں۔" اس پر بابر کا جواب بڑا ہی خوبصورت تھا💖 کسی سینئر اور تجربہ کار کھلاڑی کی جانب سے اپنے حریف بیٹر کے لیے اتنی محبت اور عزت کا اظہار بتاتا ہے کہ بابر اعظم کا مقام دنیا بھر کے کرکٹرز کی نظر میں کیا ہے۔ لیکن اپنے ملک میں شاید بابر کو اتنی عزت نہیں ملی جس کے وہ حقدار ہیں۔ اس جذباتی درخواست پر بابر اعظم نے بھی مسکراتے ہوئے نہایت سادگی سے جواب دیا، "میں ضرور کوشش کروں گا۔" ایک طرف کیریئر کے آخری پڑاؤ پر کھڑے دنیش چندیمل کی جانب سے یادگار نشانی مانگنا اور دوسری طرف بابر اعظم کا احترام کے ساتھ جواب دینا—یہی وہ لمحات ہیں جو کرکٹ کو واقعی جنٹلمینز گیم بناتے ہیں۔ لیکن اتنے بڑے کھلاڑی کو اپنے ہی ملک میں اتنا ٹرول آخر کیوں کیا جاتا ہے حالانکہ دنیا اس کی اتنی عزت کرتی ہے؟ #BabarAzam #BabarAzamFans #PAKvSL #pakistancricket

About