@ali295h6: انتظار کیا چیز ہے، یہ اُس شخص سے پوچھو جو کسی ایک انسان کے پیغام کی امید میں چوبیس گھنٹے اپنا موبائل ڈیٹا آن رکھتا ہے۔ بار بار موبائل کی اسکرین دیکھتا ہے، ہر نوٹیفکیشن پر دل دھڑکنے لگتا ہے اور ہر بار یہی سوچتا ہے کہ شاید اس بار اُس کا پیغام آیا ہو۔ پتہ ہے، سب سے زیادہ تکلیف کب ہوتی ہے؟ جب سارا دن گزر جائے، رات بھی ڈھل جائے، مگر اُس ایک شخص کا پیغام نہ آئے جس کے انتظار میں انسان اپنی نیند، اپنا سکون اور اپنی مسکراہٹ تک بھول بیٹھتا ہے۔ کچھ انتظار صرف پیغام کے نہیں ہوتے، کسی کے احساس اور توجہ کے بھی ہوتے ہیں۔

Aلi حaider
Aلi حaider
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 21 November 2026 03:20:25 GMT
10081
494
7
196

Music

Download

Comments

tmmt971
@MM@ :
gg right
2026-11-21 14:36:30
0
dua.ali693
❤Zain is my life❤ :
G bilkul asa hi hota hai
2026-11-21 13:35:57
0
fatimach983
Asma Ch :
right😢😢
2026-11-21 08:06:16
1
mahboob1ki_dewany
Mahboob ki Deewany :
🌹🌹🌹🌹
2026-11-21 08:09:02
1
dunnyajothih0
I hate love 😭😭 :
😳😳😳😳😳😳😳😳😳😳😳
2026-11-21 12:20:44
1
user780216300
💞،،،،،ANSARI ،،،💞 :
😳😳😳
2026-11-21 06:54:40
1
hrerah5
•♔᭄•♕•𝄢seth•𝄢♔᭄•♕• :
🥰🥰🥰
2026-11-21 10:18:55
0
To see more videos from user @ali295h6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About