@makoll6667: 🚨 مــــظفرآباد ایک ہی میز پر اقتدار کے بھوکے، کشمیری قوم کے خون کے پیاسے سب جمع! صدر ریاست ڈاکٹر نجیب نقی کے ہمراہ آزاد کشمیر کے چار سابق وزرائے اعظم جناب قیوم نیازی، فیصل ممتاز راٹھور، راجہ فاروق حیدر اور سردار عتیق عباسی ایک ہی ٹیبل پر براجمان دکھائی دیے۔ ساتھ ہی سابق گورنر کے پی کے سردار مہتاب عباسی بھی موجود تھے۔ یہ تمام سیاسی شخصیات امتیاز عباسی صاحب کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں پی سی مظفرآباد میں ایک ہی میز پر نظر آئیں۔ PC Muzaffarabad