@cherrypti804: *عمران خان اس لیے مقبول ہیں کیونکہ وہ نواز شریف بننے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ یہی بات عمران خان اپنے وکیلوں اور اپنے ساتھیوں کو بتا رہے تھے جو انہیں اسی طرح کی ڈیل کی پیشکش کر رہے تھے کہ خان صاحب، یہ ڈیل ہے، اگر آپ مان لیں کہ آپ پانچ چھ سال تک سیاست میں حصہ نہیں لیں گے، یا اگر آپ پاکستان سے باہر جانا چاہتے ہیں تو وہ آپ کو رہا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ تو انہوں نے کہا نہیں، میں نواز شریف نہیں بنوں گا۔*💯🚨🔥 #releseimrankhan #freeimrankhan #justiceforimrankhan #teamkaptantiktok #cherrypti804