وہی پردے، وہی نشستیں، وہی خاموشی۔
اور وہی کلاس!
گل بہار نے حیرت سے ادھر ادھر دیکھا۔
ابھی وہ پوری طرح سنبھلی بھی نہ تھی کہ ساتھ والی نشست سے ایک مانوس آواز آئی۔
"ارے لڑکی! بیٹھ جاؤ! تم تو روز ہی کھڑی ہو جاتی ہو۔ آ کر بیٹھ بھی جایا کرو۔ تمہارے کھڑے ہونے سے پیچھے والے بھی تنگ ہوتے ہیں!"
گل بہار نے پلٹ کر دیکھا۔
وہی لڑکی تھی جو ہر بار اسے ٹوکتی تھی۔
2026-11-21 04:49:45
8
ǟռօռʏʍօʊֆ❦ :
اگر کسی کو اس راہ سے نکلنے کی راہ نا مِل رہی ہو تو؟ اگر کسی کو لگ رہا ہو کہ اُس کا سارا نور نگلا جا چُکا ہے تو؟ اگر کوئی ان کھائیوں میں گِر چکا ہو تو؟
2026-11-21 10:56:15
2
✨🌸BHATTI 📚✨ :
اس نور کو کیسے بچایا جائے 😔😞😶
2026-11-21 16:20:35
1
🎀Lady Libra💖🇵🇰 :
how to get rid from this situation!! 😞
2026-11-21 04:50:46
0
🥀_روح من _🥀 :
اللّٰہ حیا والا ہے اور حیا والوں کو پسند کرتا ہے 🌸
2026-11-21 10:06:31
6
Aleena_Rajput7217 :
اللّٰہ کی پناہ شیطان کے شر سے اور ان تمام برائیوں کے شر سے جو ہمارا نور نگھل لیتی ہیں۔۔۔ ✨
2026-11-21 19:35:51
1
KH💞 :
bilkul bashak
2026-11-21 16:13:54
1
gull Sajid :
بے حیائی دل میں سوراخ کر دیتی ہے اور اس سوراخ سے اہستہ اہستہ نور نکلتا رہتا ہے اور پھر انسان بے نور ہو جاتا ہے اللہ کی رحمت سے دور
2026-11-21 07:43:21
4
IT's LISHU :
absolutely right 💯
2026-11-21 12:57:17
1
👑.𝓠𝓾𝓮𝓷 𝓸𝓯 𝓘𝓼𝓵𝓪𝓶.✨ :
beshak
2026-11-21 10:58:27
1
um e safoora :
wallahi ma bs scrolling krti jati hu taka apki video a jaye mojy sakoon dety h apky alfaz
2026-11-21 07:22:33
1
M~ :
2026-11-21 04:32:47
1
🦢🌙 :
ہم ظاہری داغوں سے اتنا شرماتے ہیں کہ لباس پر ایک چھوٹا سا دھبہ بھی لوگوں سے چھپانے لگتے ہیں، کپڑے بدل لیتے ہیں۔
مگر بھول جاتے ہیں کہ دل پر لگے حسد، کینہ، غرور اور نفاق کے داغ اس سے کہیں زیادہ بدصورت ہیں اور انہیں وہ ذات ہر لمحہ دیکھ رہی ہے جو سب سے زیادہ قریب ہے۔
مخلوق کی نظروں سے تو ہم پردہ کر سکتے ہیں لیکن خالق کی نظر سے کوئی پردہ نہیں۔
اس لیے اصل صفائی کپڑوں کی نہیں، دل کی کرنی چاہیے، کیونکہ اللٰہ تمہارے لباس کو نہیں، تمہارے دل کو دیکھتا ہے
2026-11-21 06:49:18
1
Bilal Toqeer :
❤️❤️❤️
2026-11-21 18:51:19
1
ولید🐼 :
avoid background musical instruments plz
2026-11-21 19:24:18
1
مبشرکمبوہ :
🥺
2026-11-21 14:44:26
1
مبشرکمبوہ :
🥺🥺
2026-11-21 14:45:42
1
rameenbaloch47 :
😭
2026-11-21 13:35:36
1
StandWithPalestine🇵🇸 :
حیا اللہ کی پسندیدہ صفت ہے اس لیے تو اللہ نے مدین کی لڑکی کی خوبصورتی کو چھوڑ کر اس کی حیا کا ذکر کیا ہے کہ اس کی چال میں حیا تھی
2026-11-21 11:36:13
1
𓆦عمر سُنارا𓆦 :
🥺🥺🥺
2026-11-21 12:04:49
1
اہل القرآن 🌸 :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-11-21 04:02:48
1
سدرہ ✨🌷 :
🙃
2026-11-21 08:04:18
1
M Khan :
♥️♥️♥️
2026-11-21 04:36:44
1
رانا ثاقب 🏴☠️ :
❤️❤️❤️
2026-11-21 04:04:41
0
To see more videos from user @ashye_01, please go to the Tikwm
homepage.