@raheemjadoontehsilnazim: شادی کی تقریب میں شرکت سابقہ چیئرمین تحصیل ٹوپی رحیم جدون صاحب اور حاجی غفور خان جدون صاحب نے خان لالا کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر میزبان خاندان کو مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اللہ تعالیٰ نوبیاہتا جوڑے کی زندگی خوشیوں، محبت اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین۔#Chairmantehsiltopirahimjadoon #rahimjadoon #wedding