نہ ہم رہے دل لگانے کے قابل
نہ دل رہا غم اٹھانے کے قابل
ربا تیرے بندوں نے دیے اتنے غم
کہ چھوڑا نہ ہمیں مسکرانے کے قابل. mera allah dekh rha hain 🥲
2026-11-22 04:06:35
4
hamza🫰 :
[Teary eyed]
2026-11-21 17:59:55
0
محمد وحید شوکت❣️❤️💞ملتان الہ :
ksm ha yar ya bunda chay Jo tha acha ya bura allah jany lakin itna zulm kr rhy ha lgta ha in logo ko mout Nhi ani
2026-11-21 13:19:06
10
محمد نجف عباس :
اسلام علیکم میں ایک ٹانگ سے معزور ھوتین بچے ہیں ایک بیٹی ہے بےروزگاری کی وجہ سے بھت مجبور ھوفاقہ کاٹ رھاھوبچے بھوکے سوجاتے ھے اکثر
یہ ویڈیو دیکھ کر میں اپنا دگھ بھول گیا ہوں اللہ پاک ان کی مدد فرمائے کیونکہ یہ ھماری بھن بیٹیاں ہیں