@attaullahwarshand: اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ بچوں کو ویکسین لگانے سے پہلے ان کے والدین کو لازمی اعتماد میں لیں۔ والدین کو پہلے آگاہ کریں کہ بچوں کو کون سی ویکسین لگائی جا رہی ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں۔ بچوں کی صحت کا معاملہ ہے، اس لیے والدین کو مکمل معلومات دینا اور ان کی رضامندی حاصل کرنا ضروری ہے۔ والدین کا اعتماد اور بچوں کی صحت، دونوں اہم ہیں۔ #fyb #tiktok #doctor #school #viralvideo @Beautiful Lachi

Attaullah Warshand
Attaullah Warshand
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 21 November 2026 06:14:26 GMT
109
7
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @attaullahwarshand, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About