@timesofkarachi: “MQM Pakistan should understand that inheritance can be divided, but a mother cannot,” said Karachi Bar Association President Aamir Nawaz Warraich. #TOKReports #AamirNawazWarraich #MQMPakistan
toh maa Pakistan he bhai... subay toh bachy hn Pakistan k or bachy barh sakte hn...
2026-11-21 10:51:20
3
royal sheikh074 :
bhai suba tw phir Bhi bny ga
2026-11-21 11:34:55
11
awan amjad :
ماں کے ساتھ کوئی ایسا سلوک نہیں کرتا ایڈوکیٹ صاحب جزبات میں ایسی مثالیں نا دو
آپ کی مجبوری سمجھ سکتے ہیں
2026-11-22 13:34:21
2
Shahbaz Muhajir :
2026-11-21 08:36:08
3
He🤓boy😋/)(/ :
suba banao Karachi me
2026-11-21 13:44:22
6
Fasih Ahmed :
اور جو ماں کی عزت لوٹی ہے پی پی نے جب خاموش تھے اور یاد رکھوں ماں پاکستان ہے سندھ نہیں
2026-11-21 10:56:52
12
Farooq Fateh :
Subha to bany ga
Karachi k Wakeel alag ho jain
2026-11-21 08:25:06
7
Owais Younus Tamachi :
soba to zaror banaga Kuch bi karlo 😂😂😂
2026-11-22 09:10:26
4
SYED WASIF UR REHMAN GILLANI :
جس کو ماں کہتے ہیں اسے جو لوٹ کر کھا رہے ہے اس کا حساب کون کرے گا
2026-11-21 07:48:52
7
Mohammad Younus :
*افواج پاکستان کے خلاف نعرہ لگانے والوں کے خلاف پاکستان کے خلاف پاکستان مردہ باد کہنے والوں کے خلاف آزاد سندھو دیش کا نعرہ لگانے والوں کے خلاف ان سب کو غدار ڈکلیئر قرار دیا جائے*جب بھی سندھ اسمبلی کااجلاس ہو ایم کیو ایم کے ممبران اس طرح کی قرارداد پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں یہ بہت بڑا ہتھیار ہے پیپلز پارٹی کے خلاف ایم کیو ایم کو یہ ہتھیار استعمال کرتے رہنا چاہئے*
2026-11-23 17:19:58
1
Shahrukh Sarfaraz :
soba to bny ga
2026-11-21 13:00:09
7
WicksamCoolKarachiPakistan🇵🇰 :
کراچی صوبہ لازمی بنے گا
2026-11-21 16:18:08
6
stylesyed :
inshallah Karachi suba bana ga
2026-11-22 17:54:12
2
😍Waddi😍 :
جس کو ماں کہتے ہیں اسے جو لوٹ کر کھا رہے ہے اس کا حساب کون کرے گا
2026-11-21 09:55:11
10
Mohammad Younus :
*میری ماں ICU میں ہےکرپشن کا پیسہ دبئی میں اور نعرہ ’’سندھ میری ماں ہے‘‘*سندھ کی وڈیرہ شاہی نئےانتظامی یونٹس اور صوبوں کی انتظامی تقسیم سےاتنی خوفزدہ کیوں ہے؟ کیونکہ مسئلہ سندھ کی دھرتی سے محبت کا نہیں، اقتدار، وسائل اور مفادات پر اجارہ داری کا ہے۔*
*لسانیت اور قوم پرستی کے جذبات کو بھڑکا کر عام سندھی کو بتایا جاتا ہے کہ سندھ خطرے میں ہے، حالانکہ اصل خطرہ سندھ کو کرپشن، جاگیرداری، وڈیرہ شاہی اور وسائل کی لوٹ مار سے ہے۔ عوام کو زبان اور قومیت کے نام پر لڑاؤ، پھر سندھ اور کراچی کے وسائل اور این ایف سی سے ملنے والے اربوں روپے پر چند طاقتور خاندان قابض رہیں — یہ سلسلہ آخر کب تک چلے گا؟*
2026-11-23 17:20:13
1
Abdul Basit Abbasi :
aur han hamari maaa Pakistan dharti hai seen dharti mein Sindh ek subah jo alag ho sakta hai ismein koi masale wali Bahar Nahin
2026-11-21 08:39:41
3
YOUSUF :
ziada se ziada maaa honi chaye ab bacho ko piyar nahi mil raha
2026-11-21 09:13:59
2
𝘼𝙈𝙅𝘼𝘿 𝙎𝙄𝘿𝘿𝙄𝙌𝙐𝙄♛♡ :
SOBA TO BANEGA KUCH BHI KRLO
2026-11-21 13:20:20
3
yasir :
میں بھی ایک سندھی ہوں اور ان وڈیروں کی بدمعاشی سے تنگ آ چکا ہوں۔ میں نہیں چاہتا کہ میری آنے والی نسل بھی ان کے سامنے ہاتھ باندھ کر کھڑی ہو یا زمین پر بیٹھے، جبکہ یہ خود کرسیوں پر بیٹھ کر ہماری فریادیں سنیں۔ ہم سب برابر ہیں، کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ خود کو دوسروں سے برتر سمجھے۔
2026-11-21 18:58:15
1
🦹♀️𝓐𝓵𝓮𝓮 𝓱𝓾𝓴𝓪𝓷𝓮👑 :
koi bata do sooba banyga ya nhiii
2026-11-21 17:16:08
0
To see more videos from user @timesofkarachi, please go to the Tikwm
homepage.