@drisrar43: Ham ma eman nhi ha 🥹 . #asadedits #islamicvedio #drisrarahmad #islamicposts

Asad | اسد
Asad | اسد
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 21 November 2026 06:30:29 GMT
384
132
3
7

Music

Download

Comments

islamic_vedio3
Ayan | آیان :
beshak ❤️
2026-11-21 06:46:02
0
mom_dad_is_everything_
𓆩 𝑰𝒏𝒕𝒓𝒐𝒗𝒆𝒓𝒕 ⏤͟͟͞͞🌚 :
2026-11-21 07:56:41
0
itxhayaaaaa
haya :
🖤
2026-11-21 09:58:51
0
sandaminerals
S & A :
یا اللہ یا رحمن یا رحیم صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم حسبنا اللہ و نعم الوکیل یا حی یا قیوم برحمتک استغیث ہمارے پیارے رب ستر ماوں سے ذیادہ پیار کرنے والے رب اے تمام جہان کے شہنشاہ اے ہماری سانسوں کے مالک اے بن مانگے عطا کرنے والے میرے پیارے رب اے میرے معبود یا اللہ پاک مجھے آپکے ہر فیصلے پر پورا بھروسہ ہے یا اللہ پاک مجھے اور سب مسلمانوں کو صبر کرنے والا شکر کرنے والا ، اپکا اور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم کا ذکر کرنے والا بنا دے یا اللہ پاک مجھ پر اور تمام مسلمانوں پر اپنا خاص فضل و کرم فرما مجھے اور سب مسلمانوں کو بکھرنے سے مجھے برباد ہونے سے بچا لے مجھے اور سب مسلمانوں کو سنبھال لے میں اپنی ذندگی کا ہر معاملہ ہر مسئلہ یا اللہ پاک آپکے سپرد کرتا ہوں سب مسئلے حل کر دے یا اللہ پاک اپنے لامحدود خزانوں میں سے مجھے اور سب مسلمانوں کو برکت والا وسیع کشادہ رزق عطا فرما یا اللہ پاک مجھے اور تمام مسلمانوں کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا یا اللہ ہمارے لئیے بہترین اسباب پیدا فرما ہمارے لئیے دروازے کھول دے یا اللہ ہم بے بس ہیں ہم سب کی مدد فرما جو بیروزگار ہے انہیں روزگار عطا فرما جو کاروبار کر رہے ہیں انہیں برکت عطا فرما اور جو قرض کے بوجھ تلے دبے ہوئیں ان سب کے قرضے ادا کرنے کے اسباب پیدا فرما یا اللہ پاک ہمیں ہماری اوقات نہیں بلکہ اپنی شان کے مطابق عطا فرما یا اللہ پاک جن کا اپنا ذاتی گھر نہیں ہے انہیں اپنا گھر عطا فرما۔ میرا ایمان ہے یا اللہ پاک آپ میری اور تمام مسلمانوں کی دعا کو منظور فرمائے گے اے ہمارے معبود ہمیں اپنی اور پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم کی سچی محبت عطا فرما ہم سب کو ہدایت دے دے ہم سب اپنے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ سے معافی مانگتے ہیں ہم سب کو معاف کر دے ہم سب سے راضی ہو جا ہم سب کو 5 وقت نمازی بنا دے یا اللہ پاک اپنے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم کے وسیلے سے ہم سب کے والدین پر خصوصی کرم فرما اور یا اللہ پاک میرا اور تمام مسلمانوں کا نصیب بہت بہترین کر دے یا اللہ پاک ہم سب کو ایسا سچا مسلمان بنا دے جس طرح آپ چاہتے ہیں یا اللہ پاک ہم سب کے گھروں میں خیر و برکت عطا فرما یا اللہ پاک ہم آپکی رضا میں راضی ہیں جو آپکی رضا اور چاہت ہے وہ ہی ہماری چاہت ہے اے نا ممکن کو ممکن بنانے والے اللہ پاک میری مانگی گئی ہر دعا میرے اور سب مسلمانوں کے حق میں قبول فرما اور جو یہ دعا پڑھ رہا ہے ہم سب کے لئیے معجزے فرما یا اللہ پاک ہم سب کی تمام دعاوں پر کن فرما دے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲😢
2026-11-21 06:37:30
1
To see more videos from user @drisrar43, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About