@adhoori_mohabbat32: قربان کر دوں ساری زندگی تیری آنکھوں پر، ❤️ بس تو ایک وعدہ تو کر کہ عمر بھر مجھے دیکھتی رہنا۔ مجھے دنیا کی کسی دولت، کسی شہرت اور کسی چیز کی خواہش نہیں، میری سب سے بڑی خوشی بس تیری مسکراہٹ ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ میری ہر صبح تیری یاد سے شروع ہو اور ہر رات تیرے خیال پر ختم ہو۔ تیری آنکھوں میں اپنے لیے محبت دیکھنا ہی میری زندگی کا سب سے خوبصورت خواب ہے۔ تم ساتھ رہو تو ہر مشکل آسان لگتی ہے، تم مسکرا دو تو دنیا حسین لگتی ہے۔ مجھے تم سے صرف محبت نہیں، بلکہ عمر بھر کا ساتھ چاہیے۔ بس اتنا سا خواب ہے میرا، تم میری آخری محبت بنو اور میں تمہاری آخری چاہت۔ ❤️🥀