Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@jcifhdv884h:
مكتب الجادريه للموبايل
Open In TikTok:
Region: IQ
Saturday 21 November 2026 07:52:28 GMT
46
0
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
4.07MB
)
Watermark .mp4 (
6.62MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @jcifhdv884h, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
آپ بھی کسی ایسے انسان سے محبت کر بیٹھے ہیں، جو اپنے موڈ کے حساب سے محبت دیتا ہے، اور کاموں کے بہانوں میں آپ کو بھول جاتا ہے، تو ذرا رک جائیں۔ آج کی یہ تلخ حقیقت صرف آپ کے لیے ہے، اسے آخر تک ضرور پڑھنا، کیونکہ آج وہ سچ سامنے آنے والا ہے، جس سے ہم سب آنکھیں چرا لیتے ہیں۔ محبت میں "چھوٹی بات" جیسا کوئی تصور ہی نہیں ہوتا، جو کہتے ہیں "یار، اتنی سی بات ہے، چھوڑو بھی"، وہ نہیں سمجھتے کہ دل ٹوٹنے کی آواز کتنی مدھم ہوتی ہے، اور جب ٹوٹتا ہے تو اندر کی دنیا ویران ہو جاتی ہے۔ شروع میں وہ کیسا تھا؟ ذرا یاد کرو، وہ آپ کے ایک میسج پر تڑپتا تھا، آپ کی آواز سنے بغیر اسے نیند نہیں آتی تھی، آپ ویڈیو یا تصویر بھیجتے تھے تو اس کی تعریف میں سچائی تھی، وہ کہتا تھا "اور بات کرو نا، تمہارے بغیر دل نہیں لگتا"، اور "تمہیں کچھ ہوا تو میں مر جاؤں گا"۔ اور اب جب اس کا دل بھر گیا ہے؟ آپ گھنٹوں بیٹھ کر، رو رو کر لمبے میسج لکھتے ہو، اور جواب آتا ہے "sai"، "hmm"، "ok"، "busy hun"، یا پانچ منٹ کی بات کے بعد "مجھے یہ کام ہے"۔ یہ چھوٹی سی تبدیلی ہی سب بتا دیتی ہے، کہ اب آپ وہ نہیں رہے جو کبھی اس کی دنیا تھے، اور اگر بات نہیں کرنی تو سیدھی بات کر لو۔ ایک شخص نظر انداز کرتا ہے، اور دوسرا بے چین رہتا ہے، محبت کو time، effort اور priority دینا پڑتا ہے، یہ کوئی سستا نشہ نہیں کہ موڈ آیا تو کر لیا، اور اتر گیا تو لاوارث چھوڑ دیا۔ ایک سکون سے سو جاتا ہے موبائل رکھ کر، کسی اور سے ہنس ہنس کر باتیں کر کے، اور دوسرا ساری رات جاگتا رہتا ہے، اسی کے "آن لائن" اور "ٹائپنگ..." کے انتظار میں۔ ہم پوچھتے ہیں "اتنی دیر کر کے کیوں آئے ہو؟ کدھر گئے تھے؟"، تو الٹا وہی ہم سے ناراض ہو جاتا ہے، جیسے سوال کرنا ہی کوئی جرم ہو۔ محبت کا یہ مطلب نہیں کہ کوئی بار بار ناقدری کرے، اور ہمیں سستا سمجھ لے، سب سے بڑی توہین یہی ہے کہ جس کی ہم عبادت کرتے ہیں، وہی ہمیں "دو ٹکے" کا سمجھنے لگتا ہے۔ تم وہاں ایک بندر کی مانند ہو اور وہ مداری ہے، جس کے ہاتھ میں محبت کی ڈگڈگی ہے، جب چاہا بجا کر ہنسا دیا، کہا "تم بہت خاص ہو"، اور جب تم نے کہا "میری بھی سنو، میرا بھی دل ہے"، تو ڈگڈگی بند کر کے مسکراہٹ چھین لی، کہا "تمہاری مرضی، جیسا دل کرے ویسا کرو"۔ یاد رکھو یہ محبت نہیں، تذلیل اور استعمال ہے، تم اس کی محبت نہیں، عادت، ضرورت اور time pass ہو، جب تک کوئی اور نہیں ملتا تب تک تم یاد ہو، نیا یا بہتر مل جائے تو تم اجنبی اور بوجھ بن جاتے ہو، پہلے ملنے کے بہانے ڈھونڈتا تھا، اب ملنے سے کتراتا ہے، اور پہلے ساری رات باتیں کرتا تھا، اب جلدی سو جاتا ہے۔ سب سے اذیت ناک سچ یہ ہے کہ وہ جان بوجھ کر تڑپاتا ہے، اسے پتہ ہے تم رو رہے ہو، ٹوٹ رہے ہو، اور اسے تمہاری اسی تڑپ میں مزہ آتا ہے، وہ غلطی نہیں بتاتا، بس لٹکا کر رکھتا ہے، تاکہ تم خود کو قصوروار سمجھو اور خود سے نفرت کرو، الٹا کہتا ہے "تم ہی پاگل ہو، تنگ کرتے ہو، حد سے زیادہ سوچتے ہو"، اور توڑ کر ایسے دکھاتا ہے جیسے تم نے توڑا ہو۔ تو اب سنو میرے پیارے، اب بس، بہت ہو گیا رونا دھونا، اپنا کنارہ کرو، سب سے پہلے اپنی عزت، respect اور self-respect کو آگے رکھو، ایسے مداری، مطلبی اور موڈی انسان کے لیے، اپنی نیند، سکون اور مستقبل برباد مت کرو، اسے زندگی، یادوں، دل اور دماغ سے نکال دو، تم ٹوٹے نہیں ہو، تمہیں توڑا گیا ہے، اور ٹوٹے ہوئے لوگ ہی سب سے زیادہ مضبوط بنتے ہیں۔ اگر یہ الفاظ دل کو لگے ہیں تو تم اکیلے نہیں ہو، اکاؤنٹ فالو کر لو تاکہ رات کو کوئی درد سمجھنے والا ہو، کمنٹ میں اپنا درد ضرور لکھو، یہاں کوئی جج نہیں کرے گا، سب ایک فیملی ہیں، پوسٹ شیئر کر دو، شاید کسی اور ٹوٹے دل کو حوصلہ مل جائے۔ #fyp #fypシ #viraltiktok #foryoupage #sufi_e_tanhai1
Quẩy nốt hôm #xuhuongtiktok #viralvideo #djremix #ktvtrungquoc
Fermer La Porte Du Lieu Secret. #campdepriere #VasesVides #lieusecret #Eiisee
❤️•﴾ سورة القيامه ﴿ . يَسۡـَٔلُ أَيَّانَ يَوۡمُ ٱلۡقِيَٰمَةِ ٦ فَإِذَا بَرِقَ ٱلۡبَصَرُ ٧ . #سورة#القيامه#قران_كريم #راحة_نفسية #عبدالله_المطرود
#noflop
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy