@syedmusawersh: #meandmybrother#میرا بھائی میری زندگی کی سب سے بڑی طاقت اور اللہ کی طرف سے ایک انمول تحفہ ہے۔ چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، بھائی کا ساتھ ہمیشہ ایک مضبوط سہارے کی طرح محسوس ہوتا ہے۔ وہ صرف میرا بھائی ہی نہیں بلکہ میرا بہترین دوست اور رازدار بھی ہے جو میری خاموشی کو بھی سمجھ لیتا ہے۔ میری دعا ہے کہ اللہ میرے بھائی کو ہمیشہ سلامت رکھے، اس کے نصیب اچھے کرے اور زندگی کے ہر موڑ پر اسے کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین#۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯