@unfav_haseeb: Guess Placee 🫠🥀 Repost Req #viewsproblem #standwithkashmir #foryoupageofficiall #unfrezzmyaccount #viralvideotiktok

سیاہ بخت
سیاہ بخت
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 21 November 2026 08:29:01 GMT
5527
1008
14
57

Music

Download

Comments

musabhatti10
Musa Bhatti :
وہ فرشتے بھی بُرا لکھتے رہے جنہیں کاندھوں پر بیٹھائے رکھا۔💔🫠
2026-11-21 10:23:49
3
ik_editzs
𝗶𝗸 𝗘𝗱𝗶𝘁𝘇𝘀 :
ayeee hyeeeeeeeeee
2026-11-21 08:31:48
0
abdul.majeed.mpm
ABDUL.MAJEED.KHOSA :
abdulmajeed@💫:لوگوں کو سن لیا کریں، کیونکہ لوگ مر جایا کرتے ہیں۔ یہ جو آج آپ سے اپنا دل کھولنے آتے ہیں، کل یہی لوگ خاموش قبروں میں سو جائیں گے۔ ان کی باتیں، ان کے شکوے، ان کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں کسی کو سنانے کے لیے نہیں رہیں گی۔ کبھی کبھی کسی کو مشورہ نہیں، صرف آپ کے دو لفظوں کی، آپ کی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس لیے کسی کو نظر انداز نہ کریں، کسی کی بات کو ادھورا نہ چھوڑیں، کیونکہ وقت تو شاید دوبارہ مل جائے، لیکن لوگ دوبارہ نہیں ملتے۔
2026-11-21 08:53:09
2
user6503173816285
user6503173816285 :
مانا کہ شہر بھر کو شفا بانٹتے ہو تم فرصت ملے تو اپنے بھی بیمار دیکھنا🥀
2026-11-21 09:57:19
1
brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
دل کے کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ بھرنے کے بجائے صرف عادت بن جاتے ہیں اور انسان انہیں جینا سیکھ لیتا ہے۔ کچھ لوگ زندگی میں آ کر اتنی گہرائی چھوڑ جاتے ہیں کہ ان کے جانے کے بعد بھی ہر خوشی ادھوری لگتی ہے۔ خاموش رہنے والے لوگ اکثر سب سے زیادہ ٹوٹے ہوتے ہیں، مگر وہ اپنی تکلیف کسی پر ظاہر نہیں کرتے۔ انسان ہر چیز سے لڑ سکتا ہے، مگر اپنی یادوں سے لڑنا سب سے مشکل ہوتا ہے کیونکہ وہ ہر وقت ساتھ رہتی ہیں۔ وقت چاہے جتنا بھی گزر جائے، کچھ احساس ایسے ہوتے ہیں جو دل کے اندر ہمیشہ تازہ رہتے ہیں۔ پھر ایک دن انسان صرف اس لیے مسکرانا سیکھ لیتا ہے کہ لوگ اس کے اندر کا درد نہ دیکھ سکیں۔
2026-11-21 14:54:37
0
mashalahmad839
Mashalahmad :
انسان کبھی مجبور نہیں ہوتا۔۔۔ سب کچھ اپنی مرضی اور خوشی سے کرتا ہے۔۔۔دوسرا کا سکون اور اطمینان خراب کرنے کے لیئے ۔۔۔ محبت 💕 امن 🕊️رواداری 🤝
2026-11-21 14:51:30
0
areeba.subhani0
Areeba Subhani :
ohhhh...😐
2026-11-21 09:45:13
1
umairali3570
Umair Ali :
wah wah buhat allaaa
2026-11-21 12:40:07
0
saqii_official
S A Q ii..🥀 :
Wahh🥀🍂
2026-11-21 10:59:58
0
s.janjua01
🌺Janjua🇵🇰 :
2026-11-21 10:44:04
0
wadi.e.soon7
سیاہ بخت :
Khuda ka wasta dain ya na dain❣️Esi leay Khuda NY ek naiki or majbri likhny Wala farshta dia or ek ghuna likhny Wala wo Pak zat ha wo sab behtar karny Wala ha 💯🕋
2026-11-21 09:11:45
2
malikatsham33
ATSHAM ASIF🫀 :
😢
2026-11-21 08:46:31
0
itxabdulrafy789
Abdul rafy :
❤️❤️😔😔
2026-11-21 12:45:54
0
To see more videos from user @unfav_haseeb, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About