اس کی گلی سے گزرے گا جنازہ میرا
یہ لالچ دے کر فرشتے میری جان لے گئے
2026-11-22 12:11:04
573
𝐌𝐚𝐧𝐒𝐚𝐛_𝐃𝐨𝐆𝐚𝐫324 :
عاشق کا جنازہ محبوب کی گلی سے کیا گزرا، وہ چھت پہ کھڑی پھول نچھاور کرنے لگی، زندگی بھر جس کی ایک نظر کو ترستا رہا، آج وہی اُس کا آخری دیدار کرنے لگی۔ 🥀
2026-11-22 14:40:43
409
Papa Ki princess💖💖 :
انسانوں کے کندھوں پہ انسان جا رہے تھے لیے کفن میں کچھ ارمان جا رہے تھے جنہیں ملی محبت میں بے وفائی وہ وفا کی تلاش میں قبرستان جا رہے تھے[Crying]
2026-11-22 12:57:10
197
❤️محسن کی زوجہ ❤️ :
"وہ جو کہتے تھے تیرے بن جی نہ پائیں گے،
آج میرے جنازے پہ پھول برسا رہے ہیں۔"
2026-11-22 14:56:50
281
Aayat 💫 :
وہ پھول نچھاور کرتی رہی، خاموشی کے ساتھ،
کوئی اپنا رخصت ہو رہا تھا، آخری ملاقات کے ساتھ۔
2026-11-22 19:19:03
111
🥀 mishi 🥀 :
*ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے*
*جان لے کر بھی کوئی پوچھے کہ ہارا کیا ہے*
*ایک عمر کٹی جن کی وفاداری میں*
*وہ کہتے ہیں تم تو پاگل ہو تمہارا کیا ہے*🥺🥺🍁🍂
2026-11-23 03:52:30
9
زہرا :
مرشد 🥺:"وہ جو کہتے تھے تیرے بن جی نہ پائیں گے،
آج میرے جنازے پہ پھول برسا رہے ہیں۔"
2026-11-23 04:25:46
5
arzoo :
꧂
*ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے*
*جان لے کر بھی کوئی پوچھے کہ ہارا کیا ہے*
*ایک عمر کٹی جن کی وفاداری میں*
*وہ کہتے ہیں تم تو پاگل ہو تمہارا کیا ہے*🥺🥺🍁🍂
2026-11-23 03:50:13
9
soniya shah :
چار کندھوں کو دیکھ کر ایک مردہ بولا کندھا ایک ہی کافی تھا اگر جیتے جی دیا ہوتا ,,
2026-11-22 11:08:56
216
Laiba Ansari :
میرے جنازے میں ایک کاندھا میرے یار کو بھی دینا وسیے پتا ھے میں کون سی گلی سے مسکرا کر گزرتا تھا 🥺
2026-11-23 02:39:47
23
AM churahi :
اسے پھول پسند تھے بہت
پھر یوں ہوا کہ اسنے وہی پھول میرے
جنازے پہ برسا ڈالے❤️🩹❤️🩹
2026-11-23 02:25:52
22
~🦋 :
ضروری تو نہیں جو دل میں رہتے ہوں دل کے حال سے بھی واقف ہوں ❤️🩹
2026-11-23 03:09:18
11
Self - boy 11🙎😷🤐 :
sadia wafwa Sajan sady Phool py na
Sady akhri din ty sajna nay sandy Ty pho pynay
2026-11-23 03:08:47
0
disprin :
عجیب فن تھا خطوط رکھنا
خود اپنے ہاتھوں ثبوت رکھنا
شایـد وہ دیـکھ کر رو پـڑے
اُس گلی میں میرا تابوت رکھنا
my word 🥺
2026-11-22 15:06:27
31
Usman ghani kathia :
ab tere phol phankney ka kia faida aj to humere pass phol he phol ha🥹🙏💔