@nakamashiq465: اس رات کے بعد میں نے اُسے دوبارہ کبھی مجبور نہیں کیا کہ وہ مجھ سے بات کرے یا مجھے اپنا وقت دے۔ کیونکہ اُس رات مجھے سمجھ آ گیا تھا کہ محبت میں کسی کو بار بار اپنی موجودگی کا احساس دلانا بھی ایک اذیت ہے۔ میں نے اُس کے انتظار کو اپنی عادت بنا لیا، اُس کی خاموشی کو اُس کی مرضی سمجھ لیا۔ اب نہ کوئی شکایت کرتا ہوں، نہ کوئی سوال پوچھتا ہوں۔ بس دل میں ایک بات رہ گئی ہے کہ جس شخص کے چند لمحوں کے لیے میں ترستا رہا، اُسے کبھی میری کمی محسوس ہی نہیں ہوئی۔ کبھی کبھی انسان ناراض ہو کر نہیں، بلکہ اپنی قدر کھو دینے کے ڈر سے خاموش ہو جاتا ہے۔ #nakamashiqe465 #fyp #viral_video❤️ #nakamashiqe465 #nakamashiqe465