@im.news.hd: ملتان:خواجہ سلیمان صدیقی کا میرج ہالز کے خلاف کارروائیوں پر اظہارِ تشویش،معمولی تاخیر پر میرج ہالز سیل اور بھاری جرمانے نامناسب ہیں،کاروباری طبقے کے لیے مشکلات بڑھائی جا رہی ہیں، چیئرمین مرکزی تنظیم تاجران #IMNEWSHD #KhawajaSulemanSiddiqui #Traders #MarriageHalls #Multan #BusinessCommunity #IMNews #multannews #foryoupage #viralvideo #tranding #foryou #IMNEWS #imnewshd #IMNewsMultan #MultanNews