@arbazyousafzaii177: قرآنِ پاک کی عزت و حرمت ہماری جان سے بھی بڑھ کر ہے۔ آئیے 27 نومبر کو یومِ عزتِ قرآن کے موقع پر اپنی آواز بلند کریں اور کلامِ الٰہی کے تقدس کا پیغام عام کریں۔ 📖 #یوم_عزت_قرآن #حرمت_قرآن_قانون_بناؤ #islam #islamic_video #viralvideo @voiceofdefenders @Mughees Ahmad Khan ☝️
انتہائی حساس اور ایمانی معاملے پر اپ سب کی توجہ چاہیے خدارا اللہ کی رضا کے لیے اس ویڈیو کو اینڈ تک لازمی دیکھیے سوشل میڈیا پر کرونا گرافک بلاسٹ فیمی کے مقدمات میں تحقیقاتی ادارے این سی سی ائی اے نے قران مجید کے 39 مقدس نسخے برامد کیے ہیں جن پر غلاظت گرائی گئی استغفراللہ مگر واضح قانون نہ ہونے کی وجہ سے اج بھی یہ مقدس نسخے اسی طرح ناپاک حالت میں رکھے ہوئے ہیں کیا بحیثیت مسلمان ہم یہ برداشت کر سکتے ہیں بالکل نہیں اس لیے 27 نومبر بروز جمعہ کو پورے پاکستان کے اندر یوم عزت نے قران پاک م نایا میری اپ سب سے گزارش ہے میں اپ سب سے ریکویسٹ کرتا ہوں کہ اللہ کی رضا کے لیے اپنی مساجد میں اس موضوع پر اواز اٹھائیں اور سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ یوم عزت قران ہیش ٹیگ حرمت قران قانون بناؤ کے ساتھ ویڈیوز اپلوڈ کریں تاکہ حکومت فوری قانون سازی کر کے ان مقدس نسوں کو پاک صاف کروائیں 27 نومبر تک اس ویڈیو کو پورے پاکستان کے اندر پھیلا دے اور جتنا ہو سکے زیادہ سے زیادہ اس ویڈیو کو شیئر کریں
2026-11-23 16:16:25
6
@$Jhangvi❤️ :
:قرآن پاک کا احترام ہر مسلمان پر فرض ہے
تمام مسلمان کا ایمان کا حصہ ہے
2026-11-23 05:07:12
13
Muhammad Ehsaan RAJPOOT :
استغفراللہ
2026-11-22 12:24:10
14
harrisraoh@gmail. :
astaghfirullah
2026-11-22 06:56:02
19
meru :
ALLAH O AKBAR
2026-11-22 15:42:39
12
ashar :
Allah Hu Akbar
2026-11-23 12:15:21
5
ABDULLAH 🆗👍 :
استغفرُللہ
2026-11-22 10:54:31
10
𝗔𝗕𝗥𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗦𝗛𝗔𝗛 👑 :
اللّٰہ اکبر استغفر اللہ
2026-11-22 11:25:42
16
M ramzan :
:قرآن پاک کا احترام ہر مسلمان پر فرض ہے
تمام مسلمان کا ایمان کا حصہ ہے
2026-11-22 20:02:16
9
میرا عشق پاکستان :
استغفار
2026-11-22 14:50:25
8
🫶♥️سیدنا عمر ابن الخطابؓ♥️🫶 :
اللّٰہ اکبر 💔🥺😢
2026-11-23 10:44:33
26
<<-J_E_R_R_Y->> :
:#یوم عزتِ قرآن یوم حرمتِ قرآن
2026-11-23 04:35:44
19
To see more videos from user @arbazyousafzaii177, please go to the Tikwm
homepage.